حیدرآباد ۔ 3 مئی ۔ ( راست ) حضرت سید عالم ؒ ( اہل میندرگی)کے فرزند حضرت سید علی کا 2مئی کی دوپہرمختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد میندرگی ‘ چنچلگوڑہ میںادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں راج محمد ؒ میںعمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لئے 9908963786پر ربط کریں ۔
OoO محترمہ قادرالنسا زوجہ جناب شریف الجمیل مرحوم، کا بروز اتوار مختصر علالت کے بعد بعمر 72 سال انتقال ہوگیا۔ نمازِ جنازہ اسی دن بعد نمازِ عشاء مسجد ابوالحسنات ، جہاں نما میں ادا کی گی اور تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں دو فرزندان شریف العقیل اور شریف العادل (پرنسپل سری گائتری کالج)اور دو صاحبزادیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7396561264 یا 9441346206 پر ربط کریں۔