حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( راست ) : حضرت سیدعبدالوہاب اسحاقی موظف کمشنر بلدیہ کا مختصر علالت کے بعد 21 جولائی منگل کی ابتدائی ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آبائی مسجد حضرت دادا میاں صاحبؒ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میراں شاہ ابراہیمؒ کاچی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290195461 ۔ 9533379936 پر ربط کریں ۔۔