انتقال

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج محمد یوسف خاں ریٹائرڈ ٹیلرنگ انسٹرکٹر سوشیل ویلفیر ڈپارنمنٹ کی اہلیہ الحاجہ عزیز فاطمہ ساکن اعظم پورہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد برق جنگ پیٹلہ برج میں اداکی گئی ۔ تدیفن مسجد ہذا کے روبرو واقع قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب لعل خاں صاحب مرحوم زمیندار کڈی ضلع سنگاریلای کی بہو ہوتی تھیں ۔ فاتحہ سیوم 20 جنوری کو بعد عصر مسجد مذکورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8179726156 ۔ 97031537437 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔
٭٭ محترمہ رفعت جہاں صدیقی اہلیہ جناب محمد عبدالغنی مرحوم ڈپٹی کمشنر اکسائز دختر حافظ محمد محمود صدیقی مرحوم کا 18 جنوری کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار 19 جنوری کو بعدنماز ظہر مسجد ٹین پوش لال ٹیکری میں سوا بجے مقرر ہے ۔ تدفین مسجد قطب شاہی سے متصل قبرستان بازار گارڈ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885115668 پر ربط کریں ۔۔