انتقال

   

حیدرآباد 24 جنوری ( راست ) جناب محمد عثمان علی خان مرحوم منتظم عثمانیہ یونیورسٹکی کی اہلیہ کا مختصر علالت کے بعد آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 جنوری ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد مالن بی صاحبہ المعروف ریتی کی مسجد چھاونی ناد علی بیگ یاقوت پورہ میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد شرف الدین خان دبیر پورہ میں عمل میں آئیگی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز اتوار ریتی کی مسجد میں مقرر ہے ۔ مرحومہ سینئر صحافی جناب اکبر علی احسن ( سب ایڈیٹر سیاست ) کی والدہ تھیں ۔تفصیلات 7386740830 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔