انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد عثمان ولد محمدابراھیم مرحوم وظیفہ یاب ای ایس آئی میڈیکل ہاسپٹل سپرنٹنڈنٹ کا بروز چہارشنبہ 17نومبر 2021ء کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد فاطمہ برنداون کالونی ٹولی چوکی میں اور تدفین قبرستان قادری گلشن بہادرپورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ19نومبر بعد نماز عصر مسجد احمد سنو قادری بہادرپورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9390033447 پر ربط پیدا کریں۔
٭٭ جناب محمد نصیر الدین ولد جناب محمد نظیر الدین احمد مرحوم ساکن ہمایوں نگر کا بعمر 72 سال 16 نومبر 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین ایچ ای ایچ دی نظامس ٹرسٹ قبرستان واقع باغ لنگم پلی میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9849085917 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد واصل علی عرف خسرو ولد جناب محمد علی کا 17 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 نومبر کو بعد نماز ظہر قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346427760 ۔ 7702954857 پر ربط کریں ۔۔