انتقال

   

حیدرآباد۔/22 ڈسمبر، ( راست ) محترمہ بشیر بیگم زوجہ جناب محمد یوسف خان کا 21 ڈسمبر بروزمنگل کو مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد املی بن یاقوت پورہ میں22 ڈسمبر کو ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہ ؒ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز جمعہ 24 ڈسمبر کوبعد نماز عصر جامع مسجد املی بن میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 6 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9396236671 یا 9666940786 پر ربط کریں۔