انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد اسماعیل ولد جناب محمد جہانگیر کا بعمر 67 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد بغدادیہ ، سنتوش نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ماما بخاور ہاٹ سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد بغدادیہ ، سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8810816831 ۔ 9246573723 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد قطب الدین ولد جناب محمد معین الدین مرحوم بعمر 76 سال ، تحصیلدار کلواکرتی اور سی ایم پیشی سکریٹری ساکن اولڈ ملک پیٹ حیدرآباد کا 22 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد ابوبکر اولڈ ملک پییٹ بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین مسجد قادریہ قبرستان چادر گھاٹ لاری اسٹانڈ عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9848444741 ۔ 9849167472 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ حبیب محمد بن عبداللہ العطاس کا آج (22 فبروری، بروز منگل ) انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد عمر فاروق ؓ ایرہ کنٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سہ یوم 24 فبروری بروز جمعرات بعد نماز ظہر(1 بجے ) عمر فاروق ؓ ایرہ کنٹہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور 4 دختران موجود ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9059946620 ۔ 9700721290 پر ربط کریں۔