انتقال

   

حیدرآباد۔/11جنوری، ( راست ) جناب سید حسین رضا ابن مولوی سید اسد رضا مرحوم سابق ملازم سعودی عربیہ ساکن مشیرآباد کا 9 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9490796253 پر ربط کریں۔