انجینئرنگ کی سرکاری ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : انجینئرنگ کے ڈپلوما ہولڈرس اور ڈگری بی ای ، بی ٹیک کیے امیدواروں کے لیے سیول ، میکانیکل ، الیکٹریکل ، برانچس کے لیے مرکزی حکومت کے دفاتر میں جونیر انجینئرس کی سرکاری ملازمت کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 25 فروری مقرر ہے ۔ اہل امیدوار آدھار کارڈز زیراکس ، ایس ایس سی میمو ، فوٹوز کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 11 تا 7 بجے شام رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔