چندی گڑھ :دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ معاملہ میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے 2003 کے اس معاملہ میں پٹیالہ کی عدالت کے اس فیصلہ پر روک لگا دی ہے، جس میں انہیں دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔