انــتــقـال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد نصیر احمد ولد الحاج محمد حیدر مرحوم کا بعمر 41 سال ، 24 اپریل کو صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد روضۃ الحدیث ، رین بازار میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد روضۃ الحدیث ، رین بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985681541 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد : جناب محمد عبدالسمیع رفعت ولد جناب محمد عبدالرحیم مرحوم ساکن رامنتاپور کا بعمر 69 سال حرکت قلب بند ہوجانے سے آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی رامنتاپور میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل اتوار کو بعد نماز ظہر (نماز ظہر 1:20 ) مسجد قطب شاہی رامنتاپورم میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391123185 ، یا 9885880130 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عارف مؤظف انجینئر واٹر ورکس ولد جناب پیرلہ محمد ابراہیم مرحوم (مدوری) ساکن دبیرپورہ نزد بنی صاحب بنگلہ کا 23 اپریل جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمد شرف الدین دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985430871 پر ربط کریں۔
00 الحاج محمد عبدالحمید قریشی ولد الحاج محمد عبداللطیف قریشی مرحوم ساکن زمستان پور مشیرآباد کا بوقت افطار انتقال ہوگیا۔ تدفین جمعرات 22 اپریل کو عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949027137 پر ربط کریں۔
00 جناب احمد عبدالعلیم ولد جناب احمد عبدالحمید کا 24 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد خوشحال خان زہرہ نگر میرعالم منڈی میں ادا کی گئی اور تدفین بنڈلہ گوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات +917995932183 یا 9652565852 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالرحیم مرحوم کا 22 اپریل کو علالت کے سبب دوپہر میں انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی دن بعد نماز عشاء عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند، ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8297242206 ، +966562909980 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب محمد حبیب اللہ مرحوم اسسٹنٹ سکریٹری ٹو گورنمنٹ (مؤظف) کا بعمر 75 سال جمعہ 23 اپریل بوقت فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 4 بجے شام بمسجد حضرت مولوی میں ادا کی گئی اور حظیرہ حضرت بندگی میاں سید راج محمدؒ چنچلگوڑہ میں تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم محترمہ مہرالنساء صدر معلمہ مؤظف ماڈرن اسکول چنچلگوڑہ کے شوہر تھے۔ پسماندگان میں دو فرزند حال مقیم امریکہ اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8977187331 ، 9848481920 پر ربط کریں۔
00 امیر تبلیغی جماعت حلقہ یاقوت پورہ جناب محمد مخدوم احمد فاروقی (کوالٹی ٹی ایمپوریم بڑا بازار یاقوت پورہ) ولد جناب محمد وکیل احمد مرحوم ریٹائرڈ تحصیلدار گلبرگہ ساکن چنچلگوڑہ کا بعمر 83 سال 23 پریل جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد گلزار ملک پیٹ میں ادا کی گئی۔ تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 7 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391025566 ، 9494347986 پر ربط کریں۔
00 جناب خواجہ نعیم اللہ خان ولد جناب خواجہ منور علی خان کا 23 اپریل 2021ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 اپریل کو جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین کومٹ واڑی نورخاں بازار قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9704200764 یا 8686015923 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد فریدالدین کمپاؤنڈر ریڈی کا دواخانہ یاقوت پورہ ولد جناب محمد خواجہ معین الدین نقشبندی عالم جامعہ نظامیہ کا بعمر 56 سال 23 اپریل کی رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین دبیرپورہ بڑے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 25 اپریل کو بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8317581913 یا 9502695700 پر ربط کریں۔
00 محترمہ ذکیہ خانم زوجہ جناب محمد ضیاء الدین ریٹائرڈ اسکول اسسٹنٹ مغلپورہ گرلز ہائی اسکول کا مختصر سی علالت کے بعد جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ھدیٰ عثمان پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین بود علی شاہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد ھدیٰ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9949351816 پر ربط کریں۔
دبئی میں انتقال
حیدرآباد : الحاج غلام غوث دستگیر ولد جناب غلام دستگیر مرحوم (چیرمین دستگیر گروپ آف کمپنیز) کا 24 اپریل ہفتہ کو بعد نماز ظہر طویل علالت کے بعد شیخ راشد ہاسپٹل دوبئی میں انتقال ہوگیا۔ تدفین دبئی ہی میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849195627 پر ربط کریں۔
٭٭ گلبرگہ اور حیدرآباد کے بزنس مین جناب مجاہد پاشاہ کا انتقال ہوگیا۔ وہ چند دنوں سے حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ تدفین آج رات 11بجے گلبرگہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر +918179468857 پر ربط کریں۔