انٹر کے اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات منسوخ‘ سال دوم کے طلبہ کو کیا کامیاب۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ دوسال دوم کے طلبہ جو فیل ہوگئے تھے انہیں کامیاب قراردیا ہے اورحکومت کے اس فیصلہ کا فائدہ 1.47لاکھ طلبہ کو ملے گا۔
حیدرآباد۔تلنگانہ کے محکمے اعلی تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اڈوانس سپلیمنٹری کے تمام امتحانات منسوخ کردئے گئے ہیں۔

YouTube video

سال دوم کے جو طالب علم فیل ہوئے ہیں انہیں کامیاب کردیاگیاہے۔

تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے جمعرات کے روز اعلان کیاکہ عالمی وباء کویڈ19کے بڑھتے معاملات کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور طلبہ کی صحت کاخیال کرتے ہوئے مذکوہر حکومت نے اڈوانس سپلیمنٹری کے امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

مذکورہ سال دوم کے طلبہ جو فیل ہوئے ہیں انہیں کامیاب کردیاگیا ہے اور حکومت کے اس فیصلہ کا فائدہ 1.47لاکھ طلبہ کو ہوگا۔