انگلش اوپنر روری برنز کے ہزاررنز مکمل

   

ساؤتھمپٹن ۔انگلینڈ کے اوپنر روری برنس نے ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔برنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے روز اپنی30 رنزکی21 اننگزکھیل کر یہ کارنامہانجام دیا ۔ برنس اپنے16 ویں ٹسٹ میں اس سنگ میل پر پہنچے ہیں ۔29 سالہ برنس نے اپنے ایک ہزار رنز میں دو سنچریاں اور چھ نصف سنچری اسکور کی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹسٹ کیریئرکا آغاز نومبر 2018 میں سری لنکا کے خلاف گالے میں کیا تھا۔