اوباما سے جب پوچھاگیا کہ مودی کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے تو انہوں نے یہ جواب دیا۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہندوستان کی دعوت پر پہلی مرتبہ یوم جمہوریہ کے موقع پر تشریف لانے والے امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما سے جب معروف صحافی کرن تھاپر نے سوال کیا کہ

وزیراعظم مودی کے متعلق آپ کی کیارائے ہے جو آپ کو اپنا بہترین دوست کہتے ہیں تو اوباما نے کہاکہ ”ہاں وہ اچھے ہیں“ مگر میری بہترین دوستی ڈاکٹر سنگھ (سابق وزیراعظم من موہن سنگھ) سے بھی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ڈاکٹر سنگھ نے ہندوستان کی معیشت میں بڑے پیمانے پر سدھار لانے کاکام کیاہے۔ انہو ں نے مزیدکہاکہ ڈاکٹر سنگھ ہی تھے جنھوں نے عالمی معاشی بحران میں بھی ہندوستان کی معیشت کو ڈگ مگانے نہیں دیا۔

آپ اس طرح کے کھیل میں مجھے اس وقت نہ الجھانے کی کوشش کریں جب ہندوستان میں میری بہت سارے اچھے دوست ہیں۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں او رسنیں