اولامیں 1000ورکرس کی کٹوتی

   

٭ ملک بھر میں ٹیکسی سرویس فراہم کرنے والی کمپنی ’اولا‘ آئندہ چھ مہینے کے دوران اپنے ایک ہزار ملازمین کی کٹوتی کا منصوبہ بنارہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق اولا اپنے ورک فورس میں 20فیصد کٹوتی کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ رپورٹ میںکہا گیاہے کہ ٹیکسی سرویس فراہم کرنے والی کمپنی اولا آنے والے ایک دو سال کے اندر آئی پی او شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔