پیرس : اولمپکس 2024 ء میں امریکہ پھر ایک بار میڈل پوزیشن میں 25 گولڈ میڈلس کے ساتھ نمبر ون ہوگیا ۔ دوسرے نمبر پر چین کے 24 طلائی تمغے ہے ۔ تیسرا مقام آسٹریلیا ، چوتھا فرانس اور پانچواں برطانیہ کا ہے ۔ انڈیا کے بدستور تین برونز میڈل ہی ہیں اور درجہ بندی میں اُس کا مقام 64 ہے ۔