اکھلیش کیخلاف کانگریس امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا

   

لکھنو۔ یکم فروری: یوپی اسمبلی انتخابات میں مین پوری ضلع کی ہاٹ سیٹ بنے کر ہل ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ کانگریس نے کرہل اسمبلی حلقہ میں سابق چیف منسٹر اکھلیش یادو، ایس پی امیدوار کو واک اوور دے دیا ہے۔ کانگریس ہائی کمان کو کرہل اسمبلی حلقہ سے پہلی فہرست میں اعلان کردہ خاتون امیدوار نے پرچہ نامزدگی بھی داخل نہیں کیا ہے۔