اگر کوئی غلط قدم اٹھائے تو ٹوکنا ہمارا کام ہے : مہاترمحمد

,

   

٭ وزیراعظم ملائشیا مہاترمحمد نے ریفائنڈ پام تیل کی برآمد پر ہندوستان کی پابندی سے ملائشیا کو فکرمند کردیا ہے جو دراصل سی اے اے پر ان کے (مہاتر) تنقید کرنے کے بعد عائدکی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بات بھی اپنی جگہ مسلمہ ہیکہ اگر کوئی غلط قدم اٹھایا جارہا ہے تو اس پر ہمیں لب کشائی بھی کرنی ہے۔ یاد رہیکہ انڈونیشیاء کے بعد ملائشیا پام تیل کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے۔