ایئر مارشل تیواری نے فضائیہ کے

   

نائب سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا
نئی دہلی: ایئر مارشل نرمدیشور تیواری نے جمعہ کو یہاں فضائیہ کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا۔ انہیں ایئر مارشل ایس پی دھرکر کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔