ایر انڈیا کی فروخت قوم دشمن معاملت

,

   

٭ بی جے پی ایم پی سبرامنیم سوامی نے پیر کو سوشل میڈیا کے ذریعہ حکومت کے ایر انڈیا کے 100 فیصدی حصص فروخت کردینے کے فیصلہ کو قوم دشمن معاملت قرار دیا اور اِس فیصلہ کے خلاف عدالت سے رجوع ہونے کی دھمکی دی۔ اُنھوں نے سوال اُٹھایا کہ پی ایم نریندر مودی جی ! کیوں حکومت اِس ’فیملی سلور‘کو مضبوط کرنے کے بجائے ہنوز اِسے بیچنا چاہتی ہے۔ موجودہ طور پر ایر انڈیا پر 80,000 کروڑ روپئے کا قرض ہے۔ (متعلقہ خبر صفحہ 3 پر)