ایل بجرنگ پرشاد اینڈ کمپنی جویلرس گلزار حوض کے جدید تزئین نو شدہ شوروم پر سیاست شاپنگ دھوم کی خصوصی پیشکش جاری

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ایل بجرنگ پرشاد اینڈ کمپنی جویلری گلزار حوض کالی کمان چارمینار کے دامن میں 98 سال سے سونے کے زیورات کی تجارت میں انتہائی قابل اعتماد و جانا مانا نام ہے ۔ ایل بجرنگ پرشاد اینڈ کمپنی جویلرس نے اپنے قدیم شوروم کو جدید انداز میں تزئین نو و آرائش کے ساتھ آراستہ کیا ہے ۔ مسٹر کرشنا سانگھی ولد روپ کرن سانگھی پروپرائٹر ایل بجرنگ پرشاد اینڈ کمپنی جویلرس نے کہا کہ اس شوروم کا قیام 1921 میں ان کے دادا آنجہانی ایل بجرنگ پرشاد نے کیا تھا اور اب کرشنا سانگھی اس تجارت کو برقرار رکھتے ہوئے گاہک کی پسند کے مطابق ہر روز جدید فیشن کو نظر میں رکھتے ہوئے معزز گاہکوں کی خدمت میں عمدہ نفیس اقسام کے جدید ڈیزائنوں میں سادہ و جڑاوی سونے کے زیورات کا وسیع و بالکل نیا کلکشن تیار کرواتے ہیں ۔ مسٹر کرشنا نے کہا کہ اس شادی سیزن کو مد نظر رکھتے ہوئے سیاست کی جانب سے شروع کردہ 12 واں کامیاب شاپنگ دھوم آفر بھی رکھا ہے جس سے گاہک کو شاپنگ کے ذریعہ ڈھیر سارے انعامات کے حقدار بنیں ۔ انہوں نے بتایا کہ زیورات کی خریداری پر گاہک کو ہر 3000 روپئے پر ایک کوپن دیا جائے گا ۔ یہ آفر 4 منی ڈرا و ایک بمپر ڈرا پر مشتمل ہے ۔ جس میں ایک کار اور دو موٹر سیکلوں کے علاوہ ڈھیر سارے الکٹرانک ایٹمس دئیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ ہمارے شوروم پر بھی ہر ہفتہ اسپیشل ڈرا کے ذریعہ معزز گاہکوں کو انعامات دئیے جارہے ہیں ۔ جلدی خریداری کیجے اور انعامات کے حقدار بنئیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے معزز گاہکوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ گاہکوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا ۔ ان کا یہی اعتماد بھروسہ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ ہم اور ہمارا بہ اخلاق و تربیت یافتہ اسٹاف آپ تمام کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں ۔ ایل بجرنگ پرشاد اینڈ کمپنی جویلرس کالی کمان روبرو بلعلاء اسٹیٹ گلزار حوض چارمینار حیدرآباد ۔ فون نمبرات 040-66903070 ۔ واٹس اپ نمبر 8309123713 ۔ نوٹ : دونوں شہروں میں ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے ۔۔