ایم ایل اے عباس انصاری کو ضمانت

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو ریاست کے گینگسٹر ایکٹ کے تحت درج ایک کیس میں اتر پردیش کے میؤ حلقہ سے ایم ایل اے عباس انصاری کو عبوری ضمانت دے دی۔جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ نے انصاری کی عرضی پر یہ حکم دیا۔ بنچ نے انصاری سے کہا کہ وہ عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر اتر پردیش نہ چھوڑیں۔