این ایچ ایس کی دو نرسیں جس کی عمر36اور 38تھیں ایک گھنٹے کیاندر کرونا وائرس سے فوت ہوگئی ہیں جس کے ساتھ پہلی صف میں کام کرنے والی ہلت ورکرس کی موت کی تعداد 7تک پہنچ گئی ہے

,

   

آریما نسرین جس کی عمر36سال کی تھی جس کو مارچ کے آخر میں جانچ مثبت پائی گئی تھی اور وال سال مانور اسپتال میں حالت نہایت خراب ہونے کے بعد وینلیٹر پر تھیں‘ جہاں پر ایک اور او روکرکی جس کی عمر38سال کی تھی ایک روز قبل دونوں مارگریرٹ کینٹ میں کیو ای کیو ایم اسپتال ہلاک ہوگئے ہیں۔

او روروکر کی تین چھوٹی بیٹیاں میڈی‘ مولی او رمیگھان ہیں۔

پہلی صف میں کھڑے ہوکر خدمات ان دونرسوں کو کرونا وائرس کی جانچ مثبت پائی جانے کے بعد ان کی موت ہوگئی اور اتفاق سے دو نوں نے اپنے پیچھے تین بچے چھوڑی ہیں۔

مرگریٹ کینڈ کے کیو ای کیو ایم اسپتال میں پچھلے رات ایمی اوروکرکی 38سالہ نے جانبرنہ ہوسکی‘ پچھلے ہفتہ کرونا وائرس کے اثرات نمودار ہوئے ہیں۔

ان کی تین بیٹیاں ہیں۔ کچھ گھنٹوں کے بعد آریما نسرین36کے فوری نصف شب کے بعد وال سال مانور اسپتال‘ ویسٹ میڈلینڈس اسپتال کے ائی سی یو میں موت ہوگئی ہے‘ جہاں پر وہ کام کرتے تھے۔

پچھلے ماہ مارچ میں انہیں شدید بخار‘ جسم میں درد اور کھانسی کی بعد انہیں اسپتال میں داخل کیاگیاتھا۔

دونوں نرسوں کو ونٹیلیٹرس میں رکھنے کے بعد بھی وہ بچ نہیں پائی جس کے بعد اس عالمی وباء سے مرنے والوں کی تعداد سات تک پہنچ گئی ہے۔