ایوارڈ فنکشن میں سلمان خان کے پیچھے کتا پڑ گیا

   

ممبئی ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہیکہ ایک کتا ایکٹر سلمان خان کا آئی آئی ایف اے ایوارڈس 2019ء فنکشن کے دوران گرین کارپٹ پر تعاقب میں ہے۔ یہ ویڈیو فوٹو گرافر وی بھیانی نے شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ہر کتا کا اپنا دن ہوتا ہے اور یہ موقع اس کتے کا ہیکہ وہ سلمان خان کے پیچھے چلتے ہوئے مشہور ہوگیا۔