ایودھیا رولنگ داغدار فیصلہ : جمعیت علماء ہند

,

   

٭ جمعیت علماء ہند نے کہاکہ وہ ایودھیا کے بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست نظرثانی داخل نہیں کرے گی کیوں کہ مزید نقصان پہونچنے کا اندیشہ ہے۔ اس نے عدالتی رولنگ کو تاریخ کا سب سے داغدار فیصلہ قرار دیا۔ قبل ازیں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اِس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا۔