ایودھیا میںوی ایچ پی کی ’رام برات‘

   

ایودھیا ۔ 21 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے جمعرات کو ایودھیا سے کافی دھوم دھام کے ساتھ رام برات نکالی۔ یہ جلوس نیپال میں جنک پور پہنچے گا جسے سیتا کا آبائی مقام سمجھا جاتا ہے۔