دھار : مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بننے پر 100 یونٹ بجلی ’’معاف‘‘کر دی جائے گی اور 200 یونٹ بجلی ’’ہاف‘‘ کر دی جائے گی۔