اے پی : سابق وزیر نارائنا گرفتار

   

حیدرآباد10مئی(یواین آئی) اے پی کے سابق وزیرپی نارائنا کو پولیس نے دسویں کے پرچہ سوالات لیک ہونے کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد کونڈاپور سے پولیس نے ان کو گرفتارکرکے پڑوسی ریاست منتقل کیا۔نارائنا جو تعلیمی اداروں کے سربراہ ہیں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔