بائیکاٹ ایجنڈے کاموضوع بن گیا

   

انقرہ : غزّہ کے ساتھ اتحاد و تعاون اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے شیئر کیا گیا ‘بائیکاٹ’ نامی گیت سوشل میڈیا پر بھاری ریٹنگ لے رہا ہے بائیکاٹ ایجنڈے کا موضوع بن گیا-صدر رجب طیب ایردوان کے بعد صدارتی کابینہ کے اراکین نے بھی ‘بائیکاٹ’ نامی گیت شیئر کر کے فلسطین کے ساتھ اتحاد و تعاون کا اظہار کیا ہے۔غزّہ کے ساتھ اتحاد و تعاون اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے شیئر کیا گیا یہ گیت سوشل میڈیا پر بھاری ریٹنگ لے رہا ہے۔ویڈیو کلِپ چند منٹوں میں لاکھوں دفعہ دیکھا اور شیئر کیا گیا ہے۔مذکورہ گیت بائیکاٹ کی ہیش ٹیگ کے ساتھ امریکہ میں بھی ایجنڈے کا موضوع بن گیا ہے۔