دبئی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپناپہلا مقام برقرار رکھا ہے، جبکہ اوپنرامام الحق تین میچوں کی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد بیٹنگ کی تازہ ترین آئی سی سی مردوں کی ونڈے درجہ بندیمیں تیسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان نے 0-1 کے خسارے سے نکل کر ونڈے سیریز آسٹریلیا کے خَاف 2-1 سے جیتی تھی ۔