بارک اوباما کی مقبولیت ڈونالڈ ٹرمپ سے زیادہ

   

کراچی۔ نیا کے 42 ملکوں میں کرائے گئے سروے میں سابق صدر براک اوباما جبکہ خواتین میں ان کہ اہلیہ مشیل اباما ہیں۔موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ 15 ویں نمبر پر رہے گزشتہ سال وہ ایک نمبر آگے تھے۔یو گوو نامی ادارے کی طرف سے دیئے گئے 20 مرد اور 20 خواتین کے بارے میں پوچھا گیا تھا، گزشتہ سال براک ابامہ دوسرے نمبر رہے تھے۔