باسکٹ بال کھلاڑی کی23 سال کی عمر میں موت

   

نیویارک ۔امریکی باسکٹ بال پلیئر ریگی شینے 23 سال کی عمر میں چل بسا۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر باسکٹ بال کھلاڑی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔باسکٹ بال کھلاڑی نے ہیوسٹن یونیورسٹی کے لیے 100 سے زیادہ میچ کھیلے تھے اور وہ ہاتھ، گھٹنے اور کمر کے مسائل سے دوچار تھا۔