بالی ووڈ اداکارہ بپاشابا سو ماں بن گئیں

   

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بپاشا باسو نے کرن سنگھ گروور کیساتھ اپنی بیٹی کے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تاریخ پیدائش 12.11.2022 لکھی اور نام دیوی باسو سنگھ گروورلکھا۔