حیدرآباد۔ انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (ائی ایم ڈی)‘ میٹرولوجیکل سنٹر حیدرآباد نے جولائی 8اور 9‘چہارشنبہ کے روز ریاست بھر میں گرج اور چمک کے ساتھ بارش کی چہارشنبہ کے روز پیش قیاسی کی ہے۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سلسین اور کم سے کم درجہ حرارت 34ڈگری رہے گی۔ رات میں ہوائیں 7.5کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔
تلنگانہ کے دوردراز کے علاقوں میں ائی ایم ڈی نے آج بارش اور گرج وچمک کی پیش قیاسی کی ہے۔
ائی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ عام طور پر آج مطلع ہلکی بارش کے ساتھ ابر الود رہے گا اور جمعرات کے روزابر آلود او ربارش ہوگی