بلاول بھٹو کا عمران حکومت کیخلاف احتجاج

   

٭ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں مخالف حکومت احتجاجوں کا اعلان کیا ہے تاکہ حقیقی جمہوریت کو بحال کیا جاسکے۔ انھوں نے کراچی سے احتجاجوں کی شروعات کی ہے۔ بلاول نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اقتدار چھوڑنا ہوگا۔ ان میں 200 ملین آبادی کے ملک پر حکمرانی کی قابلیت ہے، نہ ہی سنجیدگی۔