بلنکن ۔ چاوش بات چیت اہم امور پر تبادلہ خیال

   

انقرہ : وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے رابطہ کیا ہے۔امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اپنے امریکی ہم منصب سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،ناٹو کی وست اور یوکرین سے غلے کی ترسیل سے متعلق غور کیا۔