بگ باس، سلمان خان کا معاوضہ 5 سے 25 کروڑ

   

ممبئی۔ بگ باس کے میزبان سلمان خان کے یہ کہنے کے باوجود کہ وہ شو کتنا کماتے ہیں اب مبینہ طور پر ان کی تنخواہ 5کروڑ فی ویک اینڈ سے بڑھ کر 25 کروڑ فی ویک اینڈ ہوگی ۔ سلمان 2010 سے بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں۔متعدد رپورٹس ہیں کہ سلمان 28 اپیسوڈس کے 350 کروڑ معاوضہ لینے والے ہیں جس سے ہفتہ کی انکی قیمت 25 کروڑ ہوگی۔