حیدرآباد۔بھارت پی ایک نیا تجارتی ادارہ جو اف لائن ریٹیلرس اور کاروباریوں کے لئے کام کرتا ہے‘نے آج اعلان کیاکہ وہ جنوبی ہندوستان میں تیزی کے ساتھ اپنی حکمت عملی کی توسیع کو یقینی بنانے کے لئے اگلے چھ ماہ میں 2500نئے ملازمین کی بھرتی کا منصوبہ بنایاہے۔
ان کی توجہہ حیدرآباد او ربنگلورو میں بالترتیب ایک ہزار ملازمین کی بھرتی کریں‘ اس کے ساتھ وہ پانچ سو نئی شہریوں میں داخل ہونے کی تیاری بھی کررہے ہیں۔
اشنیر گرور سی ای ای اور کو فاونڈرس کمپنی نے کہاکہ ”ہماری نظر ہر ہموار یو اپی ائی اداائی کو ہر اف لائن مرچنٹ تک پہنچانا ہے۔
ہندوستان میں مضبوط اور تیزی کے ساتھ فروغ پاتی موجود ہے کے ساتھ ہم نے فیصلہ کیاہے کہ ہمارے کاروبار کو جنوبی ہندوستان وسعت دیں اور اس 2500ملازمین کی بھرتی کی جارہی ہے۔
ہم چاہتے ہیں عصری ادائیگی بنیادی اورنقدی کی صورت میں چاہتے ہیں۔اس کو یقینی بنانے کے لئے ہم قابل اور تربیت یافتہ سیلس ایکزیکٹیو تیا ر کررہے ہیں‘ جو ان بورڈنگ مرچنٹ کو یقینی بنائیں گے اور اس کے ساتھ رشتوں کواستوار رکھیں گے“۔
بھارت پی ایپ کے مقبول فیچرس جس میں یوپی اے کھاتہ شامل جو نقدی اور کریڈیٹ پر سیل کے علاوہ پیسوں کی ادائیگی‘ یومیہ اساس پر کیاجائے گااس کے علاوہ بھارت پی کو دوسرے کسی شخص کو سفارش کے طور پر بھیجنے کے بعد کیش بیک بھی حاصل ہوگا۔
بزنس کی توسیع کے لئے استعمال ہونے والی عصری ادائی گی کے ذریعہ بھی لوگ بھارت پی سے جڑ سکتے ہیں۔
بھارت پی نے تیرہ شہروں میں اپنے مرکز قائم کئے ہیں اور‘ حیدرآباد‘ بنگلورو‘ دہلی‘ پونا‘ ممبئی‘ جئے پور‘ احمد آباد‘ اندرو‘ بھوپال‘ ناگپور‘ چندی گڑھ‘ میسور او روشاکا پٹنم میں نو لاکھ سے زیادہ لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے۔
کمپنی اس سال کے اختتام تک پچیس لاکھ لوگوں کی خدمت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔