Thursday , June 21 2018
Home / Tag Archives: New

Tag Archives: New

جنھوں نے بستی اجاڑ ڈالی ‘ کبھی تو ان کا حساب ہوگا

ہر سیاسی جماعت اور اس سے وابستہ قائدین کی سیاسی زندگیوں میں نشیب وفراز کوئی حیران کن بات نہیں ہے مگر پارٹی کے اندر ساز ش کے تحت کسی سینئر قائد کو درکنار کرنا یا پھر نئی ٹیم کے نام پر ان کے خدمات کو فراموش کرنا یقیناًتعجب خیز ہے۔ …

Read More »

مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن میں تین نئے ناموں پر مہر

ایک دیگرممبر کی مدت کار توسیع ‘ فی الحال باڈی مکمل‘ ممبران نے سنبھالا کام کاج‘ مختار عباس نقوی سے ملاقات نئی دہلی۔مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کی جنرل ‘ گورننگ باڈی کے لئے تین ممبران کو نامزد کیاہے جبکہ دیگر ایک ممبر کی مدت …

Read More »

جانوروں کے قانون میں تبدیلی ممکن ہے ’یہ ہمارے لئے وقار کا مسئلہ نہیں ہے‘ : ہرش واردھن

نئی دہلی: مرکزی وزیرماحولیات ہرش وردھن نے کہاکہ حکومت جانوروں کی فروخت کے قوانین میں تبدیلی لاسکتی ہے‘ انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ہمارے لئے یہ وقار کا موضوع نہیں ہے‘‘۔ وزیرنے دعوی کیا ہے کہ ’ذاتی مفادات حاصلہ‘ کے سبب غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں۔ تاہم انہوں نے ’ذاتی مفادات‘ …

Read More »

مرکز کے حالیہ امتناع کے بعد‘ کلیابی بریانی کی قیمت میں اضافہ

حیدرآباد:گاؤ رکشکوں کی جانب سے میویشیوں کا کاربار کرنے والو ں کو جانوروں کی خرید وفروخت کے خلاف دھمکانے کے نتیجے میں بیف کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہہ سے بیف کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک چھوٹی دوکانیں شہر میں بند کردی گئی …

Read More »

’’ اٹوموبائیلس آف دی نظام‘‘۔ رائل قدیم گاڑیوں پر کتاب کی رسم اجرائی

حیدرآباد۔انگریزوں کے دور میں بھی آصف جاہی اپنی کاروں کی وجہہ سے کافی مشہور تھے۔ آخری دو نظام آصف جاہ ششم میرمحبوب علی خان اور نظام ہشتم میر عثمان علی خان اٹوموبائیل کا شاہی شوق تھا۔ اٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر کو گاڑیوں کا بڑا کلکشن وارثت میں ملا تھا …

Read More »

بابری مسجد ‘ رام جنم بھومی تنازع پر سبرامنیم سوامی کا تازہ تبصرہ

ناگپور: رام مندر ۔ بابری مسجد مقدمہ پر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ہفتہ کے روز اس بات پر زوردیا کہ زعفرانی پارٹی مسجد کے لئے جگہ کی فراہمی کو تیار ہے تاکہ اس طویل مدتی بحث کو ختم …

Read More »

گجرات اسمبلی ترمیمی بل

گائے ذبیحہ پر 10سال قید او رایک لاکھ روپئے جرمانہ گاندھی نگر:حکومت گجرات گاؤ ذبیحہ میں ملوث رہنے والوں کو انتہائی سخت سزاء کے لئے ایک بل اسمبلی میں متعارف کرنے جارہی ہے۔ گجرات تحفظ جانوران قانون 1954ء میں ترمیم کے ذریعہ ایسے کسی شخص کو جو گائے بچھڑے بیل …

Read More »

آر بی ائی عنقریب 100کے نوٹ کی اجرائی عمل میں لائے گا۔

اب تک بھی لوگ اپنی رقم حاصل کرنے کے لئے بینک اور اے ٹی ایمس کی قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبوری کے دوران ‘ آر بی ائی نے 100روپئے کے نئے کرنسی نوٹوں کو مارکٹ میں لانے کی تیار ی کررہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق‘ سال 2005کے نوٹوں کے …

Read More »

اب سے آپ وقت پر اپنے واٹس ایپ گروپ کے دوستوں سے باخبررہ سکتے ہیں

نئی دہلی:جی ائی ایف کی مدد اور آسان فارورڈنگ سہولتوں سے‘ویڈیو کالنگ سہولت کے بعد ‘ واٹس ایپ نے ایک نئے سہولت فراہم کی ہے جس کا نام ’’لائیو لوکیشن ‘‘ ہے۔ مگر ’’لائیو لوکیشن‘‘ کی سہولت فی الحال بی ٹا استعمال کرنے والوں کے لئے ہے جو اینڈرائیڈ ایپلایکشن …

Read More »

اقلیتی یونیورسٹیوں میں اعلی سطحی کمیٹی زیر غور: نقوی

نئی دہلی: حکومت اقلیتی یونیورسٹیوں میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کرے گی تاکہ 5اقلیتی یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے قواعد وضوابط کاتعین کیاجاسکے ۔آج ایک اعلی سطحی اجلاس میں اس بات پر غور کیاگیا کہ کیایہ تعلیمی ادارے طالبات کے لئے 40فیصد تحفظات فراہم کریں گیا۔ ان کا نکتہ نظر …

Read More »

یو پی انتخابات:1,12,746رائے دہندوں کا ووٹر لسٹ میں نام شامل

مظفر نگر:ضلع میں نئے رائے دہندوں کے ناموں کا اندرج کے تحت1,12,746نئے ووٹرس کے نام شامل کئے گئے ‘ اس طرح مجوزہ یوپی انتخابات میں19,12,228حق رائے دہی سے اس بار استفادہ اٹھائیں گے۔ جملہ 19,12,228رائے دہندوں میں 8,72,039خاتون رائے دہندے ہیں اور163تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے رائے دہندے شامل …

Read More »

ڈونالڈٹرمپ ہونگے امریکہ کے نئے صدر

واشنگٹن:امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ اب ختم ہوچکی ہے اور ریپبلکن پارٹی کے امیدور ڈونالڈ ٹرمپ جو کہ رائیل اسٹیٹ کاروباری ہیں کو امریکی کے 45صدر بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسوسیٹ پریس کے مطابق ٹرمپ نے پنسلیوانیہ میں 49فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ ہلاری کلنٹن نے 48فیصدووٹ ہی …

Read More »

بی جے پی کا ائی ٹی سل بے نقاب۔ فرضی ویڈیوز کے ذریعہ کیاجاتا ہے جھوٹا پروپگنڈہ

https://www.youtube.com/watch?v=sqr3aQ4XcDI دہریو راتھی نے بی جے پی کی ائی ٹی سل مشنری کی جانب سے فرضی ویڈیوز تیار کرنے ‘ اور فوٹو شاپ کے ذریعہ تصویئر کو پھیلانے او رجھوٹی خبریں عام کرنے ‘ پیڈ ٹوئٹراور پیڈ فیس بک کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کو کیابے نقاب ۔

Read More »
TOPPOPULARRECENT