بھینسہ میں طبی کیمپ کا انعقاد

   

بھینسہ۔ 21 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ صحت کی جانب سے موضع مہاگاؤں پرائمری ہیلت سنٹر کے زیراہتمام موضع گنڈے گاؤں میں ڈاکٹر جے سریکانت اور رورل ایچ ای او عبدالسلیم کی نگرانی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کامعائنہ کرنے کے ڈاکٹر راجارمیش پروگرام آفیسر اور بھینسہ ڈپٹی ڈی ایم اینڈ ایچ او ڈاکٹر ادریس غوری نے دورہ کرتے ہوئے تمام ریکارڈس کی تنقیع کی اور محکمہ صحت کے عہدیداروں کے علاوہ عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔