بہار بی ایس پی کے صدر آر جے ڈی میں شامل

   

پٹنہ :بہار اسمبلی انتخابات میں سابق مرکزی وزیر اپیندر کشواہا کی راشٹریہ لوک سمتا پارٹی (آر ایل ایس پی) کے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ساتھ اتحاد کرنے کے بعد بی ایس پی کے ریاستی صدر بھرت بند آج راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) میں شامل ہوگئے ۔