بہار کے ایک اور اداکار کی ممبئی میں خودکشی

   

٭ بہار سے تعلق رکھنے والے ابھرتے اداکار 26 سالہ اکشت اتکرش نے بھی ممبئی میں خودکشی کرلی ہے۔ امبولی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر نے کہا کہ ہم نے حادثاتی موت کی رپورٹ درج کرلی ہے۔ ابتدائی تحقیقات اور آٹوپسی سے پتہ چلتا ہے کہ اس خودکشی میں کوئی شبہ نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم اس کے ارکان خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔