حیدرآباد19مارچ(یو این آئی) بی آرایس رکن اسمبلی بالاراجو پر عوام نے برہمی کااظہارکیا۔وہ اپنے حلقہ اچم پیٹ کے دورہ پر تھے ۔ مقامی افراد نے ان پر برہمی کااظہار کرے کہا کہ علاقہ میں ترقیاتی کام نہیں کئے گئے ۔ بالاراجو کو اپنے ہی حلقہ میں تلخ تجربہ کاسامنا کرناپڑا۔مقامی افراد نے رکن اسمبلی کو روک دیا۔