بی جے پی لیڈران‘ پاکستان‘ مسلمان‘ دہشت گردی‘ دھرم اور رام الفاظوں پر پابندی کے لئے بعد دو منٹ بعد نہیں کرسکتے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کانگریس کے ترجمان نے ایک ٹی وی پروگرام میں دعوی کیاتھا کہ اگر بی جے پی کے لیڈران کو پاکستان‘ مسلمان‘ دہشت گردی‘ دھرم اور رام الفاظوں پر روک لگاتے ہوئے اپنی بات کرنے کی اجازت دیں تو وہ دو منٹ سے زیادہ بات نہیں کرسیکیں گے۔

حالانکہ یہ ویڈیو لوک سبھا الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران کا ہے مگر ان دونوں سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں بی جے پی کے ایک لیڈر کانگریس ترجمان کا چیالنج قبول کرتے ہوئے اپنی بات کی شروعات کرتے ہیں

مگر پندرہ سکنڈ میں ہی وہ اپنے بیان کے دوران پاکستان کا نام لینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں