تاجرین کو 30 مئی تک لائسنس تجدید کروانے کی ہدایت

   

حیدرآباد۔ جی ایچ ایم سی نے اپنے حدود میں تمام تاجرین سے کہا ہے کہ وہ 30 مئی تک اپنے لائسنس کی تجدید کروالیں تاکہ اضافی جرمانوں سے بچ سکیں۔ تاجرین جنہوں نے 30 مئی سے قبل لائسنس تجدید کروالیا ہے انہیں 25 فیصد لائسنس فیس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔ 31 مئی کے بعد یہ جرمانہ 50 فیصد ہوجائیگا ۔