تحفظات پر وزیراعظم نریندر مودی کی خلا بازیاں ‘سال2015میں تحفظات پر کیا تھا سنیں۔ ویڈیو

,

   

نئی دہلی۔سال2015میں بہار الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم نریندرمودی نے کہاتھا کہ جیت حاصل کرنے کے لئے سیاسی جماعتیں انتخابات سے عین قبل تحفظات’’ تقسیم کرتی ‘‘ ہیں

YouTube video

مسٹر مودی نے 9جنوری 2019کے روز کہا کہ اعلی ذات میں معاشی طور پر پسماندہ لوگوں کو سرکاری ملازمتوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں دس فیصد تحفظات ایک ’’ تاریخی قدم‘‘ ہے۔

ایسا اس لئے کہاگیا ہے کیونکہ جنرل الیکشن 2019قریب میں ہے۔ اگر ہم اس بات کوتسلیم کرلیں تو مسٹر مودی نے 2015میں جوسوال اٹھایا تھا ‘ کیامودی بھی اسی راستے پر چل کر انتخابات میں جیت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟۔