ترکی کی مستقل رہائش میں بڑے پیمانے پر دلچسپی‘ جمعہ اور ہفتہ کو سمینار

   


حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ہاشمی گروپ‘ ترکی میں مقیم ایک سرمایہ کاری اور ترقیاتی کمپنی ہے جو ترکی میں رہائش اور شہریت کے پروگراموں میں مہارت رکھتی ہے اس سال میں دوسری بار حیدرآباد کا دورہ کر رہی ہے۔مارچ میں اس کمپنی نے باضابطہ طور پر حیدرآباد کے لوگوں کیلئے اپنی پیشکش متعارف کروائیں بیرو ن ملک خاص طور پر ترکی میں مطمئن اور محفوظ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے والے عام لوگوں کی جانب سے بہت زیادہ توجہ حاصل کی، ہاشمی گروپ اس ہفتے حیدر آباد واپس آیا ہے اپنی تازہ ترین پیشکش کے ساتھ: ترکی میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا ایک نیا راستہ۔ اونتاج مشترکہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم سرمایہ کاروں کو ترکی میں اثاثوں پر مبنی کاروبار میں سرمایہ کاری کے ذریعے مستقل رہائش حاصل کرنے کے موقع فراہم کرتا ہے۔ جناب تجملحسین نے بتایا کہ جمعہ 23 ستمبر کو اس ضمن میں ایک سیمینار منعقد ہوگا اور عوام کے اصرار پر دوسرے دن بھی یہ سمینار منعقد ہوگا۔ حیدرآباد بھر سے بھرپور فرمائش پر، ہاشمی گروپ نے 24 ستمبر بروز ہفتہ شام 7:00 بجے ایک اضافی سیمینار کا اعلان کیا ہے۔ جو لوگ شرکت کرنے کے متمنی ہیں وہ +91 72072 39058 پر مس کال کریں اور جواب کا انتظار کریں۔ سرمایہ کار حضرات نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں اور اونتاج مشترکہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم پر رجسٹر کریں۔ www.hashmi.group/en