تلنگانہ : بی جے پی لیڈر کشن ریڈی کی والدہ فوت ، کے سی آر کا اظہار تعزیت 

,

   

حیدرآباد : بی جے پی فلور لیڈر سابق ایم ایل اے عنبرپیٹ اور مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں حلقہ سکندرآباد کے امیدوار کشن ریڈی کی والدہ اندلما آج بعمر ۰۸;241; سال اپولو اسپتال میں قلب پر حملہ کے باعث فوت ہوگئیں ۔

وزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راوَ نے کشن ریڈی اور افراد خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے ۔ کشن ریڈی کے والد گنگاپورم سوامی 1993ء میں فوت ہوچکے ہیں ۔