تلنگانہ میں فوجی افسر کے آخری رسومات کی کچھ تصویریں۔ سوریہ پیٹ۔ فوجی جوانوں نے کرنل سنتوش بابو کی نعش کو ترنگا میں لپیٹ کر جمعرات 18جون2020کے روز ان کے آبائی مقام سوریا پیٹ آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے لے کر پہنچے۔ لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)
تلنگانہ میں فوجی افسر کے آخری رسومات کی کچھ تصویریں۔ سوریہ پیٹ۔ فوجی جوانوں نے کرنل سنتوش بابو کی نعش کو ترنگا میں لپیٹ کر جمعرات 18جون2020کے روز ان کے آبائی مقام سوریا پیٹ آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے لے کر پہنچے۔ لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی
شہید افسر سنتوش بابو کے گھر والے نعش پر پھول مالا چڑھاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)
سوریہ پیٹ میں آخری رسومات کی انجام دہی کے دوران گھر والے نعش کے قریب کھڑے ہوکر مذہبی رسومات انجام دیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)
سوریہ پیٹ۔جمعرات کے روز سوریہ پیٹ میں شہید کرنل سنتوش بابو کی نعش پر ان کے گھر والے پھول مالا چڑھاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)
سوریہ پیٹ۔ فوجی جوانوں نے کرنل سنتوش بابو کی نعش کو ترنگا میں لپیٹ کر جمعرات 18جون2020کے روز ان کے آبائی مقام سوریا پیٹ آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے لے کر پہنچے۔
لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)