تلنگانہ و اے پی میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد6نومبر(یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بناہوا ہے جس کے زیراثر دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان ہے۔